کرائمز
گھوٹکی : فحاشی کے اڈے پہ چھاپہ،02 عورتوں سمیت پانچ افراد گرفتار
گہوٹکی(لطف اللہ رند )گھوٹکی پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں تیز تھانہ اے سیکشن پولیس گھوٹکی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے،نزد ٹنڈو ریلوے پھاٹک ملزم انور بھٹی کے گھر فحاشی کے اڈے پہ چھاپہ مارکر 02 عورتوں سمیت پانچ افراد کو جن میں مسمات شازیہ زوجہ انور بھٹی سکنہ گھوٹکی شھر ، مسمات کنول بنت آصف سکنہ لاہور ،-انور علی بھٹی سکنہ گھوٹکی شھر ،نظیر احمد سیال گھوٹکی شھر ،عبدالغفار بھیو سکنہ پنو عاقل ، عیسیٰ راجڑ سکنہ ڈہرکی والوں کو 2050 رقم سمیت گرفتار کر لیا،پولیس گرفتار عورتوں اور مردوں کو تھانہ پہ لے آئی،اور انکے کے خلاف کرائم نمبر 484/2023 دفعہ 371A-371B ت۔پ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔