کرائمز

گلبرگ کے نجی ہوٹل میں گینگ ریپ کا معاملہ ،2 مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور / گلبرگ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گلبرگ کے نجی ہوٹل میں گینگ ریپ کا معاملہ ،ایس ایچ او گلبرگ نے ٹیم کے ہمراہ واقعہ میں ملوث 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان متاثرہ خاتون کے محلے دار ہیں 4/5 ماہ قبل بہانے سے خاتون کو نجی ہوٹل لیے کر گئے ،ملزمان ہوٹل کمرے میں خاتون کو نشہ آور دوا پلا کر ذیادتی کرتے اور موبائل فوٹیجز بناتے رہے ،ملزمان رابعہ بی بی کو وڈیوز کی بابت بلیک کر کے دیگر 2 ساتھیوں سے مل کر گینگ ریپ کرتے رہے ،خاتون کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا ،ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے اے ایس پی گلبرگ کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دی تھی ،ملزمان عبدالرحمن اور شبیر گرفتار جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری،خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button