کرائمز

وارداتوں میں متعد د شہری لٹ گئے، موٹر سائیکلیں، گاڑیاں چوری

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل فونز، موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان چھین لیا گیا تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں صادق سے 1لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون، گوالمنڈی میں فاروق اعظم سے 1 لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل فون،غالب مارکیٹ میں وسیم سے 1 لاکھ 35 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان، شادباغ میں فہیم اختر سے1 لاکھ 30 ہزار روپے اور موبائل فون،لوئرمال میں شاہد سے 1لاکھ 20 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون،نصیر آباد میں اقبال سے 1 لاکھ 10 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا بادامی باغ اور شادمان سے گاڑیاں جبکہ گارڈن ٹاؤن، شیرا کوٹ اور بھاٹی گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button