تھانہ گڑھی شاہو کی حدود میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام
لاہور (حیدر شاہ )ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ گڑھی شاہو کی پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر دبنگ کاروائی،تھانہ گڑھی شاہو کی حدود میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام ،،*نوجوان نسل کو منشیات فروشی کرنے والے 4 رکنی گروہ اور گڑھی شاہو پولیس کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ،ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی فائرنگ کی زد میں ایک پولیس جوان زخمی ہوا جبکہ 1 ملزم اپنے ہی ساتھی کی گولی سے زخمی ہو ،جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو سے زائد چرس برآمد ،ملزمان کے خلاف تھانہ گڑھی شاہو میں مقدمات درج مزید تفتیش کیلئے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا ،ملزمان کی گرفتاری پر عوام نے پولیس کے حق میں نعرے بھی لگائے،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ گڑھی شاہو دلاور علی بھٹہ اور پولیس ٹیم کو شاباش ،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے زخمی ہونے والے جوان کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد