کرائمز

تیز رفتارموٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا

کامونکی(شاہد انصاری سے )تیز رفتارموٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ گذشتہ روز ٹبہ محمد نگر کا پچیس سالہ محمدعامرموٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں مریدکے کا پچاس سالہ محمداخلاق اوردرویش پورہ کا اٹھارہ سالہ علی اور بیس سالہ احمد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button