کرائمز

محلہ گلزار ٹاؤن میں سیوریج کی بندش کےخلاف علاقہ مکین سراپااحتجاج

میلسی(حسنین شیخ سے ) میونسپل کمیٹی میلسی کی نااہلی کےباعث عرصہ دراز سے محلہ گلزارٹاؤن مترو روڑمیلسی کی سیوریج لائنیں بندہوجانے سے گلیاں گندے پانی سے بھرچکی ہیں اہل علاقہ نےاحتجاج کتےہوئےبتایا کہ میونسپل کمیٹی نے واٹرسپلائی کی ماہانہ فیس بھی بڑھائی اور سیوریج صفآئی کے چارجز بھی وصول کئے جارہے ہیں لیکن صفائی کےنظام میں کوئی بہتری نہیں آئی میونسپل کمیٹی کوکئی مرتبہ آگاہ کرتےہیں لیکن عملہ صفائی عارضی پانی کانکاس کرکے چلا جاتاہے دوبارہ پھرسیوریج کاگندہ پانی گلیوں میں نکل آتاہے ہمارااسسٹنٹ کمشنرمیلسی سے مطالبہ ہے محلہ گلزارٹاؤن میں سیوریج کی بند لائنوں کی صفائی کرواکر مستقل صفائی عملہ تعینات کیاجائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button