کرائمز
لاہور شہر کے مختلف علاقوں سے 33 ملزمان گرفتار
لاہور/ڈولفن سکواڈ(رانا عاطف)ڈولفن سکواڈ کا پتنگ بازی ہوائی فائرنگ ون ویلنگ کیخلاف ایکشن ✓ شہر کے مختلف علاقوں سے 33 ملزمان گرفتار ✓ ڈیفنس مال روڈ جیل روڈ بند روڈ فیروز پور روڈ اور دیگر علاقوں سے 20 ون ویلرز گرفتار ہوئے ✓ پتنگ بازی ہوائی فائرنگ میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کیا گیا پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ون ویلنگ،پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ جان لیوا کھیل ہے،خونی کھیل نے کئی گھر اجاڑ دئیے۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد