کرائمز
لاہور /وحدت کالونی :سٹریٹ کرائم میں ملوث 02 ڈکیٹ گینگ کے 05 ارکان گرفتار
لاہور /وحدت کالونی(آئی این پی )گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والے 05 ڈکیٹ ملزمان گرفتار، ملزمان اسد، حیدر، علی، حسن، اور سنی کو خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا،ملزمان سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل 73 ہزار روپے نقدی رقم موبائل فونز، اور پستول بمہ گولیاں برآمد،ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او وحدت کالونی عنصر نواز کنگرہ اور پولیس ٹیم کو شاباش