علاقائی خبریں
ملتان کے دو لوگ غیر قانونی طور پر aprnsکا نام استعمال کر رہے ہیں ،غلام مرتضی’ جٹ
لاہور (بیورورپورٹ)ملتان کے دو لوگ معزز عدالت IPT کے حکم کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے ہیں اور غیر قانونی طور پر َaprnsکا نام استعمال کر رہے ہیں ہم انکے خلاف مزید قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی aprnsکے بانی صدر غلام مرتضی’جٹ نے اپنی لیگل ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ایک رجسٹرڈ ایسوسی ایشنaprnsکے قیام سے ہی سازشیں شروع کر دی گئیں تھیں جو اب عروج پر ہیں ipoکو بھی جواب دینا پڑیگا کہ رجسٹرڈ ایسوسی ایشن APRNS کے نام پر کس طرح کسی اور کو لوگو دے دیا ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا