کرائمز

پتوکی: بجلی 22 گھنٹے سے زائد بندش پر اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

پتوکی (ساجد ہنجرا سے )پتوکی نواحی علاقے ہنجراے کلاں سمیت درجنوں دیہات کی بجلی 22 گھنٹے سے بھی زیادہ دیر تک بند رہی اہل علاقہ کے مطابق لیسکو حکام شام گئے 23گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی فالٹ تلاش نہ کر سکے جس کے باعث گھروں اور مسجدوں میں پانی ختم ہو جانے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیسکو حکام نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ لائن میں فالٹ آیا ہے تلاش کر رہے ہیں علاقے کے کچھ حصے کی سپلائی چالو کر دی گئ ہے اہل علاقہ نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف لیسکوچیف،وزیر توانائی اور وزیر اعظم سےنوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لائن سپریڈنٹ 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی فالٹ تلاش نہ کر سکے وزیر اعظم پاکستان وزیر توانائی نوٹس لیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button