کرائمز

لانڈھی میں دوران ڈکیتی ڈاکو کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

کراچی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )کراچی کے علاقے لانڈھی میں دوران ڈکیتی ڈاکو کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق دو ڈاکوئوں نے شہری سے موبائل فون چھینا تھا۔ فرار ہوتے ہوئے ڈاکوئوں پر نوجوان عبد اللہ نے پتھر مارے۔ پولیس کے مطابق پتھر لگنے سے ڈاکو زخمی ہوا اور نوجوان کو گولی مار دی تھی۔بعدازاں مقتول کی نماز جنازہ لانڈھی تین نمبر حنفیہ چشتیہ مسجد میں اداکردی گئی، نماز جنازہ میں لواحقین اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button