لاہور: گرین ٹاؤن شاپ رابر وڈکیت گینگ کے 04 ارکان گرفتار
لاہور / گرین ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر سٹریٹ گینگز کے گرد گھیرا مزید تنگ ایس ایچ او گرین ٹاؤن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی شاپ رابر وڈکیت گینگ کے 04 ارکان گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ 08 موبائل فون،2 لیپ ٹاپ، نقدی، 2عدد پستول و درجنوں گولیاں برآمد ملزمان ڈکیتی ، راہزنی ، رابری سمیت سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں ملزمان کا صدر ڈویژن، ماڈل ٹاؤن و کینٹ ڈویژن میں ہونیوالی متعدد وارداتوں میں شامل ہونے کا انکشاف،ملزمان میں وارث ، عرفان ، حنیف اور محمد جمیل شامل مقدمات درج، تفتیش جاری ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او گرین ٹاؤن و پولیس ٹیم کو شاباش سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں