کرائمز
رائیونڈ پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا
لاہور / رائےونڈ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گرفتار ملزمان میں محمد احمد اور محمد علیم شامل ہیں ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے ملزمان کے قبضہ سے چھنی گیی 02 عدد موٹر سائیکل اور 20 ہزار روپے برآمدملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2 پستول اور گولیاں بھی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج, ایس ایچ او رائیونڈ ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ڈکیت اور چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں