کرائمز

مانگامنڈی سول ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ، مریض خوار ہونے لگے

لاہور / مانگا منڈی (آئی این پی )مانگامنڈی سول ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ڈاکٹروں اور طبی عملے کی کمی کے سبب مریض ذلیل وخوار ہونے لگے ادویات کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو بیشتر ایمرجنسی ادویات اور انجکشن دستیاب نہیں ہیں جس کی وجہ سے شہری شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں شہریوں نے وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button