قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس ان ایکشن، 02 رکنی نقب زن گینگ گرفتار
لاہور (کرائمز پوائںٹ ڈاٹ کام )قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے 02 رکنی نقب زن گینگ گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں فرحان اور شیراز شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ لیپ ٹاپ ، کیمرا ، ٹی وی ایل سی ڈی ،پیانو، اور برانڈڈ کپڑے برآمد،ملزمان سے لاکھوں روپے کے نقلی ڈالر ، موبائل فون برآمد،،ملزمان دوکانوں اور گھروں میں داخل ہو کے نقب زنی کی وارداتیں کرتے تھے ،ملزمان کے قبضہ سے 1 عدد پسٹل اور گولیاں بھی برآمد،ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کر کے گرفتار کیا گیا ،ملزمان نقب زنی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں،ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ تیمور عباس ایس ایچ او اسرار ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں