کرائمز

کمالیہ:انتظامیہ ان ایکشن ،کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار لی گئی تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے نزد اللہ والی مسجد محلہ فاضل دیوان میں بھاری مشینری کے ذریعے اپنی نگرانی میں 60 مرلہ تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر پختہ تعمیرات کو منہدم کرکے واگزار کروالی. صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی اور ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہ ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button