کرائمز
منشیات سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار1 کلو سے زائدہیروئن برآمد
ساہیوال ( فرحان عباس قریشی )پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کاروائی منشیات سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار1 کلو سے زائدہیروئن برآمد ، مقدمہ درج ۔ ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے کاروئی کرتےہوئے منشیات فروش ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا