علاقائی خبریں

پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ آغا علی حیدر

ننکانہ صاحب( رانا عرفان )چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس آغا علی حیدر ایم پی اے۔ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے ۔پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔ پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دشمن کو یہ پیغام ہے کہ ہم نہ صرف پرامن قوم ہیں بلکہ اپنی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد، افواجِ پاکستان پائندہ باد!”گزشتہ رات انڈیا کی طرف سے ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جسے شیر دل جوانوں نے ناکام بنایاگیا آغا علی حیدر خان ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے آغا حیدر علی خان ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button