کرائمز

کمالیہ :مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، طالبہ جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ رجانہ روڈ پر گریڈ اسٹیشن کے قریب مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، حادثہ کے نتیجہ میں ایک جواں سالہ طالبہ جاں بحق، بہن اور باپ شدید زخمی، جاں بحق طالبہ کی شناخت 16 سالہ منزہ کے نام سے ہوئی،جبکہ زخمیوں میں 14 سالہ امان فاطمہ اور محمد اسلم شامل ہے، والد اپنی دونوں بیٹیوں کو مدرسے سے واپس گھر لے کر جا رہا تھا، ریسکیو ٹیم نے جاں بحق طالبہ کی نعش اور زخموں کو ہسپتال منتقل کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button