کرائمز

عارف والا : سات سالہ بچہ گولی لگنے سے شدید زخمی

عارف والا(شیخ عامر اکرم )عارف والا پکے حاطے ہوتہ روڈ میں ایک سات سالہ بچہ گولی لگنے سے شدید زخمی۔کالر کے مطابق ایک آدمی اپنے گھر میں بیٹھا ہوا تھا اس نے گولی چلائی جو باہر کھیلتے ہوئے ایک سات سالہ بچہ ریحان علی ولد منور کی دائیں ٹانگ میں لگ گئی جس سے وہ بچہ شدید زخمی ہو گیاریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال عارف والا منتقل کر دیا۔ریسکیو ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button