کرائمز

لاہور :سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 03 ارکان گرفتار

لاہور / وحدت کالونی (کرائمز پوائنٹ )وحدت کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر-سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا،ریکارڈ یافتہ ملزمان ناصر حسین’ عثمان منور اور فرقان اصغر کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد پستول 30 بور و گولیاں چوری شدہ موٹرسائیکلیں’ نقدی اور موبائل فونز برآمد،ایس پی محمد سلمان لیاقت ،ملزمان کا حالیہ متعدد وارداتوں کا انکشاف ملزمان کے خلاف لاہور کے متعدد تھانوں میں مقدمات بھی درج ہیں،ایس پی اقبال ٹاؤن،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی اقبال ٹاؤن،ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی ایس ایچ او وحدت کالونی عنصر نواز کنگرا اور پولیس ٹیم کو شاباش،سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے،ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button