کرائمز

ڈی پی او ٹوبہ نے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس تبادلہ جات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ذیل تبادلہ جات کا حکم دیا ہے انسپکٹر مظہر الحق کو ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ انسپکٹر حاکم علی کو ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ سے ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ انسپکٹر عروج شاہ کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ سے ایس ایچ او تھانہ رجانہ انسپکٹر سرفراز احمد کو تھانہ رجانہ سے پولیس لائن سب انسپکٹر زبیر خالد رندھاوا کو ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ انسپکٹر غازی ریاض الدین کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ نواں لاہور انسپکٹر عابد جٹ کو تھانہ نواں لاھور سے پولیس لائن تمام نئے تعینات ھونے والے افسران کو فوری جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button