کرائمز

بورے والا’ اغواء کاروں کی کار نہر میں گرنے سے 2 مغوی بازیاب

بوریوالہ(نامہ نگار )بورے والا میں اغواء کاروں کی کار نہر میں گرنے سے 2 مغوی بازیاب ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے ہتھکڑیوں میں جکڑے 2 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا۔پولیس حکام نے کہا ہے کہ گاڑی میں سوار 2 اغواء کار نہر سے نکل کر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے جب کہ ملزمان کی کار پر سبز نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کو بہاولنگر اور ملتان سے اغواء کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button