کرائمز

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

لاہور (آئی این پی )ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری،ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے،کھلی کچہری میں عوام الناس کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں،شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،،کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،شہریوں کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت موجود ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button