کرائمز

مریم نواز کا نکاسی فوری مکمل کرنے اور وارننگ سسٹم مزیدبہتر بنانے کا حکم

لاہور (آئی این پی )بارشوں کے دوران ڈپٹی کمشنرز کو نکاسی آب مکمل ہونے تک فیلڈ میں رہنے ،ہاﺅسنگ سوسائٹیز کو بروقت نکاسی آب کا پابند بنانے کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ سے بارشوں کی وجہ سے ہونےوالے نقصانات ،سی اینڈ ڈبلیوڈیپارٹمنٹ سے روڈ انفراسٹرکچر کے نقصانات سے متعلق رپورٹ طلب
بارشوں کی وجہ سے انفراسٹرکچر ، چاول اور دیگر فصلوں کے نقصانات کی تفصیل مہیا کرنے کا حکم ،اداروں کو بارش کے اگلے سپیل کی تیاری کرنے کی ہدایت
ندی نالوں ، نہروں اوردریاﺅں میں نہانے پر پابندی، سیلاب کی آمد سے آگاہی کےلئے مساجد کے لاﺅڈ سپیکرز استعمال کرنے کی ہدایت
حکومتی اداروں نے اچھا کام کیا، غفلت یا کوتاہی کی وجہ سے کوئی ڈیتھ نہیں ہوئی،انتظامی افسران اور ان کی ٹیم خود موجود رہی: مریم نواز شریف
بروقت تیاری کی وجہ سے طوفانی اور تاریخی بارش کے دوران نقصانات سے ممکنہ حد تک بچاﺅ ممکن ہوا، ندی نالوں کی بروقت ڈی سیلٹنگ کرنے سے نقصانات سے بچاﺅ ممکن ہوا
چھتیں ، دیواریں گرنے اور دیگر وجوہات سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے، نومولود بچے کو ریسکیو کرکے والدین کے سپر د کرنے کے عمل کو دیکھ کر جذباتی ہوگئی
ہائی رسک علاقوں میں بروقت اقدامات یقینی بنائے جائیں ، والدین بچوں کو مون سون کی طوفانی بارشوں کے دوران نہروں اور تالابوں میں نہانے سے منع کریں
جہاں بھی ضرورت ہو ، پی ڈی ایم اے سے لائف جیکٹ، بوٹ اور دیگر سامان مہیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button