کرائمز

شجاع آباد:انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں

شجاع آباد(نامہ نگار)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب اور شہر ملتان میں بیوٹی فکیشن کے اقدامات تحت کمشنر ملتان ڈویژن کی ہدایت پر اور ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری تفصیلات کے مطابق ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے بیوٹی فیکیشن کے اقدامات کے پیشِ نظر روڈ سائیڈز پر قائم تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چوک کمہاراں سے حسن آباد، سیتل ماڑی،کھاد فیکٹری،مختیار اے شیخ ہسپتال چوک تک جبکہ بہاولپور بائ پاس چوک،قاسم پور کالونی نہر،نیو شاہ کالونی داخلی دروازے بشمول نادرا آفس سائیڈز،ٹمبر مارکیٹ،ڈبل پھاٹک فلائی اوور اور عزیز ہوٹل چوک سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button