کرائمز
کسووال میں غیر معیاری اور کیمیکل ملےپیٹرول کی فروخت عروج پر
ساہیوال کسووال (فرحان عباس قریشی) کسووال میں غیر معیاری اور کیمیکل ملےپیٹرول کی فروخت عروج پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے انجن ناکارہ گاڑی مالکان کو بھاری نقصان کسووال تفصیل کے مطابق کسووال اور گردونواح میں قائم پیٹرول پمپ کیمیکل ملا پیٹرول ڈھڑلے سے فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں جس سے گاڑیوں موٹر سائیکلوں کے انجن ناکارہ ہو رہے ہیں جس کے باعث مالکان کو بھا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ری نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے گاڑی مالکان و عوامی سماجی حلقوں نے کمشنر ساہیوال ڈپٹی کمشنر ساہیوال و متعلقہ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے