کرائمز
کمالیہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ، کوئی دباو قبول نہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر و چیف آفیسر علی رضا کی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری میونسپل آفیسر ریگولیشن سمیرا نواز نے رجانہ روڑ سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی تجاوزات ٹریفک کی روانی اور کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ ہیں اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت، تجاوزات دوبارہ قائم ہونے پر سخت کارروائی ہوگی انتظامیہ سے تعاون کریں اور تجاوزات کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں، اے سی کی تاجروں سے اپیل انتظامیہ کا عزم، تجاوزات کے خلاف آپریشن مسلسل جاری رہے گا تجاوزات کے خاتمے کے لیے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا