کرائمز

علی رضا ک ہدایات پر مرحلہ وار تجاوزات کے خلاف آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر و چیف آفیسر علی رضا ک ہدایات پر مرحلہ وار تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری میونسپل آفیسر ریگولیشن سمیرا نواز نے کچہری روڑ،اقبال بازار سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی دوکاندار سامان اپنی دوکان کی حدود میں رکھیں بصورت دیگر تجاوز سامان ضبطگی کے ساتھ ساتھ دوکاندار کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج بھی ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button