کرائمز

ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا، چور موٹر سائیکلیں، گاڑیاں لے گئے

لاہور(آئی این پی )شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فونز، موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ میں دلاور سے 1 لاکھ 60ہزار روپے اور موبائل فون، نصیر آباد میں جنید سے 1 لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون،اسلام پورہ میں توقیر سے 1 لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون،ہنجروال میں سلمان سے 1لاکھ 30 ہزار روپے اور موبائل فون، اچھرہ میں مقدس سے1لاکھ 25ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا جنوبی چھاؤنی اور ماڈل ٹاؤن سے گاڑیاں جبکہ لوہاری، سبزہ زار اور ہڈیارہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button