کرائمز

موبائل چوری کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ کا موبائل چوروں کیخلاف ایکشن۔ انڈسٹریل اسٹیٹ شہریوں کے قیمتی موبائل چوری کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار۔ترجمان ڈولفن

ڈولفن ٹیم نے شہری کی اطلاع پر تعاقب کر کے ہمدرد چوک میں ملزم کو گرفتار کیا۔

ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل برآمد۔ترجمان ڈولفن

گرفتار ملزم مجاہد عرف کالی ریکارڈ یافتہ ہے، کارروائی کیلئے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ کے حوالے۔

ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت پرعزم ہے۔ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button