شکارپور(رفیق مغل / ندیم نواب مغل ) اطلاع ملنے پر پولیس نے قبر کشائی کرکے لاش کو ضروری کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی،نیو فوجداری تھانے کی حدود بٹھائی محلہ میں ملزم نے اپنے بیوی کو قتل کردیا ، ملزم مرتضی شاہ نے اپنی بیوی بختاور خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا اور لاش کو بنا غسل کفن کے سندھ واہ کے قریب دفنا دیا ، اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور ملزم کی نشاندھی پر قبر کشائی کرکے لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا ، ملزم نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی کو قتل کیا ہے،لاش کو دفن کیے 4 یا 5 روز ہوگئے ہیں مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے،میری بیٹی پر شوہر دیور اور سسر روز تشدد کیا کرتے تھے ، مقتولہ کی والدہ ۔مقتولہ کی لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد ملزم کے خلاف قانون کاروائی کی جائے گی پولیس
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close