ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ، 02 فرار
اوکاڑہ ۔ تھانہ شاہبور کے علاقہ 37/ 38 فور ایل میں پولیس مقابلہ
اوکاڑہ ۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
اوکاڑہ ۔ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
اوکاڑہ ۔ گرفتار ڈاکو کی شناخت جعفر کے نام سے ہوئی
اوکاڑہ ۔ جعفر قتل ، اقدام قتل اور ڈکیتی جیسے 31 سنگین جرائم میں ملوث نکلا
اوکاڑہ ۔ گرفتار ڈاکو سے چھینی گئی موٹر سائیکل ، نقدی اور اسلحہ برآمد
اوکاڑہ ۔ تین مسلح ڈاکوؤں نے شہری صدیق سے موٹر سائیکل اور نقدی چھینی
اوکاڑہ ۔ ایس ایچ او شاہبور نے اطلاع ملتے ہی فوری رسپانڈ کیا
اوکاڑہ ۔ ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی
اوکاڑہ ۔ پولیس نے بھی حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی
اوکاڑہ ۔ فائرنگ کے نتیجہ میں 01 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ، 02 فرار
اوکاڑہ ۔ فرار ڈاکووں کی تلاش جاری
اوکاڑہ۔ زخمی ڈاکو کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ترجمان اوکاڑہ پولیس