کرائمز
وحسد نواز نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی
کہوٹہ( عاطف کھٹڑ)تھانہ کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ کا رہائشی وحسد نواز ولد شمال خان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی گجرخان تھانے میں پولیس کانسٹیبل بھی تعینات تھا۔ بتایا جا رہا ہے زہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے علاج بھی جاری تھا۔ آج صبح تھانہ گوجرخان سے گھر آیا اور اپنی بیوی کے سامنے خود کو گولی مار لی موقع پر جانحق ہو گیا۔