کرائمز

5 فور ایل میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، باپ بیٹا زخمی،

اوکاڑہ(مزمل جوئیہ) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 5 فور ایل میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، باپ بیٹا زخمی، تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 5فور ایل میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی باپ بیٹا زخمی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل۔ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت حسن ولد عارف (07 سال تقریباً) اور عارف ولد صادق (40 سال تقریباً) سکنہ 5 فور ایل کے نام سے ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 اوکاڑہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button