علاقائی خبریں

14 لیٹر دیسی شراب اور چالو بھٹی برآمد، مقدمہ درج

چیچہ وطنی(نامہ نگار) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 14 لیٹر دیسی شراب اور چالو بھٹی برآمد، مقدمہ درج، ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمن کی ہدایت پرڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی سلیم خاں رتھ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی امجد رحمان نے اے ایس آئی محمد اسلم ڈوگر کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش شاہد عرف بھسہ ولد مختار سکنہ بلاک نمبر 10 کے قبضہ سے 14 لیٹر دیسی شراب اور چالو بھٹی برآمد کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے پابندسلاسل کردیا۔۔۔۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button