ہیڈ محرر شیراز منشیات فروشوں کے سر پرست نکلے ، ہوشربا انکشافات
کراچی(خالد شیخ)ہیڈ محرر تھانہ زمان ٹاؤن شیراز نے چکرا گوٹھ کے گٹکا چورا اور ماوا فروشوں اور کباڑیوں کے مزے کرا دیئے۔۔ذرائع ہیڈ محرر کے بیٹر ہیڈ کانسٹیبل مختیار جٹ اور پی سی محمدطاہر نے گٹکا ماوا اور چورا فروشوں کو اور کباڑیوں کو کھلی موکل دلوا دی۔۔باثوق ذرائع کے مطابق چکرا گوٹھ میں تین نامی گرامی چورا ڈیلروں سے 3 ہزار روپے ہفتہ بٹورنے میں مصروف 10 ہزار روپے پر ڈیلر ہفتہ ہیڈ محرر کو ادا کر رہا ہے دوسری جانب 10 ہزار روپے ہفتہ کباڑیوں سے بٹور نے میں مصروف ٹاسک فورس نے بھی آنکھیں بند کر دیں ایس ایس پی کورنگی کو سب اوکے کی رپورٹ ہیڈ محرر تھانہ زمان ٹاؤن کی سرپرستی میں چکرا گوٹھ کی گلی تین میں عمران نواب اور ارشد کا حیدری چورا لہسن ادرک کی طرح فروخت ہونے لگا چکرا گوٹھ کی گلی نمبر ایک، دو، تین اور چار میں حیدری چورا کھلے عام بکنے لگا عمران کا کہنا ہے کہ ہیڈ محرر کو ہفتہ دیتا ہوں، پولیس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہیڈ کانسٹیبل مختیار جٹ اور اہلکار محمد طاہر ہفتہ تین ہزار روپیہ ہر کیبن سے وصولی کرنے لگےکچھ دن قبل گروپوں میں خبر چلنے پر دونوں اہلکاروں نے گٹکا ماوا فروشوں کو اطلاع دی اور یہ کہہ کر خبردار کردیا کہ گٹکا ماوا اپنی رسک پر بیچیں اور ہمارا نام نہیں لینا ہے ائی جی سندھ ایڈیشنل ائی جی کراچی ڈی ائی جی ایسٹ اور ایس ایس پی کورنگی سے ان منشیات فروش گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور ان کی سرپرستی کرنے والی چند کالی بھیڑیوں کے خلاف انکوائری کے بعد محکمہ کاروائی عمل میں لائی جائے