کرائمز
کلمہ چوک سے میڈیسن سپلائی کرنے والا کیری ڈبہ چوری
میاں چنوں (مرزا قمر شہزاد) تھانہ سٹی کی حدود تلمبہ روڈ کلمہ چوک کے قریب سے میڈیسن سپلائی کرنے والا کیری ڈبہ چوری ہوگیا، اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی