کرائمز

واپڈا کی نااہلی نے غریب کی لاکھوں کی گندم جلا دی

واپڈا کی نااہلی نے غریب کی لاکھوں کی گندم جلا دی

ٹوبہ ٹیک سنگھ/گوجرہ تھانہ صدر (اشتیاق درویشی )واپڈا کی نااہلی نے غریب کی لاکھوں کی گندم جلا دی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 353 ج۔ب مہدی آباد کے زین وڑائچ کی لاکھوں روپے کی گندم واپڈا کی لائن میں سپارک کرنے سے آگ لگ جانے سے جل کر خاکستر ہو گی اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ واپڈا کو کیئ بار سپارک کی شکایت کی مگر واپڈا نے کوئی حل نہیں کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button