کرائمز

سندر / سی سی ڈی کیساتھ پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک

لاہور / سندر (آئی این پی ) سی سی ڈی چوہنگ کی ٹیم نے اشتہاریوں کو پکڑنے کیلئے تھانہ سندر کی حدود میں ریڈ کیا ، اشتہاریوں نے سی سی ڈی کی سرکاری گاڑی دیکھتے ہی ٹیم پر فائرنگ کھول دی،دو ڈاکو اپنی کلٹس کار چھوڑ کر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے، فائرنگ کے بعد سڑک کنارے سے تین ڈاکو خون میں لت پت ملے ، ہسپتال جاتے ہوئے تینوں ڈاکو راستے میں ہی دم توڑ گئے ، تینوں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ملزمان نکلے ، ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت یاسین عرف ذوالفقار، سرفراز اور ذکر علی کے نام سے ہوئی، ڈیڈ باڈیز کو سرد خانے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، وقوعہ کی ایف آئی آر تھانہ سندر میں درج کر لی گئی ہے ، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button