کرائمز
ملزم سرفراز چرس 600 گرام برآمد، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ بھیرہ پولیس نے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، ملزم سرفراز چرس 600 گرام برآمدہوئی ، منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
تھانہ بھیرہ پولیس نے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، ملزم سرفراز چرس 600 گرام برآمدہوئی ، منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔