کرائمز

راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی

راولپنڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں مدرسے کے استاد نے 14سالہ طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا ۔ پولیس نے طالب علم کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق 14سالہ بیٹا جماعت نہم کا طالب علم ہے اور مقامی مدرسے میں حفظ بھی کر رہا ہے۔بیٹے نے گھر آکر بتایا کہ مدرسے کے استاد زین نے چھت پر لے جاکر واش روم میں بدفعلی کی کوشش کرتے ہوئے اپنی ہوس پوری کی۔پولیس نے بچے کا میڈیکل کروا کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button