کرائمز

چرواہا مرگی کے دورے سے سیم نہر میں گر گیا ، نعش کی تلاش جاری

چرواہا مرگی کے دورے سے سیم نہر میں گر گیا ، نعش کی تلاش جاری

فیصل آباد / پی ایس ماموں کانجن(زاہد علی سے )ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 496گ ب کا رہائشی چرواہا بلال ولد عبدالغنی سیم نہرکے قریب بکریاں چرا،رہا تھا کہ اچانک مرگی کا دورہ پڑنے سے سیم نہر میں گر کر ڈوب گیا ریسکیو 1122کی ٹیمیں مسلسل دس گھنٹوں سے چرواہے کی نعش تلاش کرنے میں مصروف رہے تاحال چرواہے کی نعش نہ مل سکی ریسکیو آپریشن کیلئے مزید امدادی ٹیمیں بھی بلوا لی گئی،ریسکیوں ٹیموں کی کشتی کی مدد سے نعش تلاش کرنے کی کوششیں کردی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button