کرائمز
انتظامیہ کی ملی بھگت ،گوجرہ ایرانی تیل کی سمگلنگ و فروخت میں پہلے نمبر
ٹوبہ ٹیک سنگھ/گوجرہ(اشتیاق درویشی )ضلع میں گوجرہ ایرانی تیل کی سمگلنگ و فروخت میں پہلے نمبر پر آ گیا تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی ضلع ٹوبہ میں ایرانی تیل کا کاروبار و سمگلنگ کرنے والے پٹرول پمپس کی بنائی گی لسٹ کماس نیوز کو موصول جس میں تحصیل گوجرہ پہلے نمبر پر ہے لسٹ کے مطابق چٹھہ پٹرولیم واقع اڈا بشیر آباد اسماعیل فلنگ سٹیشن 426 ج۔ب احد پیٹرولیم 312 ج۔ب اور چیمہ پیٹرولیم 354 ج۔ب شامل ہیں