کرائمز

فرید نگر میں پولیس مقابلہ، خطرناک دو ڈاکو ہلاک، دو ساتھی فرار

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ چورستہ میاں خاں کی حدود نزد آبادی فرید نگر میں پولیس مقابلہ، خطرناک دو ڈاکو ہلاک، دو ساتھی فرار ،تفصیلات کے مطابق گشت پر موجود پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی 2 موٹر سائیکل پر سوار چار ڈاکووں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی پولیس نے حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی ، فائرنگ کے نتیجے میں دو خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ، دو ساتھی فرارہلاک ڈاکووں کے قبضہ سے موٹر سائیکل ، انورٹر ، اسلحہ اور موبائل فون برآمد جبکہ فرار ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے ٹمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تاہم مرنے والے ڈاکوؤں کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، سرچ آپریشن جاری ترجمان پولیس اوکاڑہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button