کرائمز

لاہور/ قتل کے مقدمے میں مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور/شیراکوٹ(ارسلان تیموری )شیراکوٹ پولیس نے قتل کے مقدمے میں مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی اقبال ٹاو¿ن محمد سلمان لیاقت کی ہدایت پر اشتہاریوا کے خلاف جاری مہم کے دوران شیراکوٹ پولیس نے قتل کے مفرور اشتہاری محمد یاسین کو گرفتار کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا مفرور ملزم کے خلاف شیراکوٹ پولیس اسٹیشن میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button