اوکاڑہ نہم جماعت کی طالبہ کے قتل کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اوکاڑہ ( عبدالوحید انصاری ) اوکاڑہ نہم جماعت کی طالبہ کے قتل کا معاملہ ، ملزم گرفتار کر لیا تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے علاقےاسلام پورہ میں معمولی تکرار پر قتل نے ہنستابستا گھر اجاڑ دیا تفصیلات کے مطابق دو روز قبل نہم کلاس کے امتحانات کے رزلٹ میں ریاضی کے مضمون میں فیل ہونے پر ملزم عابد نے اپنی سگی بہن سعدیہ کو ڈانٹاجس کے بعد دونوں بہن بھائیوں میں معمولی تکرار ہوئی ملزم عادل نے مشتعل ہو کر پسٹل کے فائر کر کے بہن کو قتل کر دیا پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے مقتولہ کی ماں کی درخواست پر قاتل بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔پولیس نے تفشیش شروع کر دی تفتیش کا آغاز کر دیا پولیس نے مقتولہ کے قاتل بھائی کو گرفتار کر لیا ہوئےدوسری طرف مقتولہ ۔کی ماں اپنی کی موت اور اپنے ہی بیٹے کو قانون کی گرفت میں انے سے شدت غم سے نڈھال ہو چکی ہے جس کا ہنستا بستا گھر معمولی تلخ کلامی نے اجاڑ کر رکھ دیا اس ماں یہ صدمہ تا زندگی بھول نہ پائے گی#