کرائمز

کامونکی: اوباش لڑکے کی کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش

کامونکی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) اوباش لڑکے کی کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش، محلہ حبیب پورہ کے 16 سالہ ممتاز نے گزشتہ روز محلہ دار 6 سالہ غلام حسین کو بہلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنانا چاھا، تاہم بچے کے شور شرابہ اور لوگوں کے اکٹھا ہونے پر اسے صدر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button