کرائمز

فراڈ کیس، ملزم کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست خارج

لاہور (آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کینیڈا بھجوانے کا جھانسہ دینے کے ملزم حافظ توثیق حیدر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کردی،سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزم حافظ توثیق حیدر نے بیرون بھجوانے کا مدعی کیساتھ فراڈ کیا،ملزم بیرون ملک بھجوانے کے فراڈ کیسز میں ملوث ہے،ملزم کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں،ملزم نے کینیڈا بھجوانے کیلئے 87 لاکھ روپے وصول کئے، تمام رقم آن لائن ملزم کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button