کرائمز
لاہور:ستوکتلہ پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل و ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا
لاہور / ستو کتلہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چوکی پنجاب سوسائٹی ستوکتلہ پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل و ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں محمد عظیم اور نویدِ احمد شامل ہیں ،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ متعدد بار جیل جا چکے ہیں ،ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے ،ملزمان کے قبضہ سے چھنی گیی اؤر چوری شدہ 15عدد موٹر سائیکل’ 03 عدد موبائل اور ہزار روپے برآمد،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل اور گولیاں بھی برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج, انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی رضوان چیمہ ،ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔، ڈکیت اور موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں